مریم نواز: پاک فضائیہ نے دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا، وزیرِاعلیٰ پنجاب کا خطاب

مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ نے دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا، نوجوانوں کو اندھی تقلید سے بچنے کی نصیحت

پاک فضائیہ نے دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا: مریم نواز
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ نے دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا۔
مریم نواز نے جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نفرت اور تقسیم سکھانے والے ناکام ہوگئے۔
، پاک فضائیہ نے رافیل طیاروں کو مار گرایا۔ اُنہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو کہتی ہوں اندھی تقلید کا شکار نہیں ہونا۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ کے شاہینوں نے سر فخر سے بلند کر دیا،۔
پاکستان کے عوام کا سربلند ہے اور رہے گا۔
اُنہوں نے کہا کہ دشمن ہمارے ملک آنکھ اٹھا کر اس لیے نہیں دیکھ سکتا کہ اس کو پتہ ہے کہ پاکستان ایٹمی طاقت ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں