کون سے معاہدے ٹرمپ کے دورہ قطرمیں طے پاگئے؟

ٹرمپ قطر معاہدے: 200 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط

کون سے معاہدے ٹرمپ کے دورہ قطرمیں طے پاگئے؟
ٹرمپ کے دورہ قطر کے دوران کون سے معاہدے طے پائے؟ تفصیلات سامنے آگئیں،ان میں دفاعی معاہدے بھی شامل ہیں۔
امریکا اور قطر کے درمیان دفاعی سمیت 200ارب ڈالرز کامعاہدہ طے پاگیاہےجس پردستخط ہوگئے۔
امریکی وزیردفاع پیٹ ہیگستھ نے قطر کے ساتھ دفاعی تعاون کے مختلف معاہدوں پر دستخط کیے۔
ایم کیو9B ڈرونز اور FS-LIDSدفاعی نظام کی فراہمی ان معاہوں میں شامل ہے۔
ٹرمپ نے مشترکہ اعلامیہ پر بھی دستخط کیے جس میں اسٹریٹجک تعاون کووسعت دینے کی یقین دہانی شامل ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر کے ساتھ 200 ارب ڈالر مالیت کے بڑے فضائی معاہدے کا اعلان کیا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں