بھارتی جارحیت کے بعد چین کا بھارت کو دھچکا، زنگنان پر دعویٰ
بھارتی جارحیت کے بعد چین نے بھارت کو بڑا دھچکا دیدیا
پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت کے بعد چین کی طرف سے بھارت کو بڑا دھچکا مل گیا ہے۔
چین کی حکومت نے زنگنان (اروناچل پردیش) کے مقامات کو چینی نام دینے کو اپنی خودمختاری قرار دے دیا ہے۔
چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ زنگنان تاریخی، جغرافیائی اور انتظامی اعتبار سے چین کا حصہ ہے۔
، ان مقامات کو چینی نام دینا ہمارے اندرونی معاملات میں شامل ہے۔
چینی وزارت خارجہ کے مطابق یہ اقدام چین کے خودمختار انتظامی دائرہ اختیار کے تحت کیا گیا ہے،۔
ایسا کرنے کا مقصد خطے میں تاریخی اور ثقافتی شناخت کو اجاگر کرنا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں