آصف علی زرداری کا عزم: آخری دم تک پاکستان کی حفاظت ہمارا فرض
آخری دم تک پاکستان کی حفاظت کریں گے، صدر مملکت
کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آخری دم تک پاکستان کی حفاظت کرتے رہیں گے۔
یوم تشکر کی تقریب میں صدر آصف علی زرداری نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پوری قوم، افواج اور پاک فضائیہ کو مبارکباد دیتا ہوں،۔
ہماری بہادر فوج نے تاریخی کار نامہ سرانجام دیا۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ہمارا ملک ہے، یہ دھرتی ہماری ہے۔
، آخری دم تک پاکستان کی حفاظت کرتے رہیں گے، پاکستان کیلئے لڑیں گے اور ڈٹے رہیں گے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں