عالمی سطح پر شدید بھوک میں خطرناک اضافہ، اقوام متحدہ کی رپورٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی امور میں زندگی میں آج تک جس بات پر سب سے زیادہ سراہا گیا وہ پاک – بھارت جنگ بندی کامیاب بنانا ہے۔
، واشنگٹن نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ ایٹمی جنگ کو رکوایا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی اس نہج پر پہنچ چکی تھی کہ ایٹمی جنگ چھڑ سکتی تھی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ عمدہ بات چیت ہوئی، آپ جانتے ہیں، ہم پاکستان کو نظر انداز نہیں کر سکتے۔
، کیونکہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان، امریکا کے ساتھ تجارت کا خواہشمند ہے۔
، پاکستانی بہت ذہین لوگ ہیں، وہ شاندار مصنوعات تیار کرتے ہیں لیکن حیرت ہے کہ ہم اُن کے ساتھ زیادہ تجارت نہیں کرتے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں