مسلم لیگ ن کی مخالفت: بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی نامنظور

مسلم لیگ ن کی بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی کی مخالفت

مسلم لیگ ن نے بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی کی مخالفت کردی۔
لیگی سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی کا کوئی جواز نہیں۔
،پہلے کون پیرول پر رہا ہوا ہےجو بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے۔
،بھارت نے دو ہزار انیس میں بالا کوٹ پر حملہ کیا تو نواز شریف کوٹ لکھپت جیل میں تھے۔
،کیا ہم کہتے تھے کہ نواز شریف کو پیرول پر رہا کرو،تو ہم بات چیت کریں گے۔
مزیدکہامسلم لیگ ن نےقومی سلامتی اجلاس میں شرکت کی لیکن بانی پی ٹی آئی نہیں آتےتھے۔
،پی ٹی آئی کا چیئرمین موجودہےایسےتھوڑاہےکہ بانی پی ٹی آئی کو رہا کردیا جائے۔
،بانی کی پیرول پر رہائی اور بنی گالہ منتقلی کی باتیں کرنےوالوں کومزے لینےدیں۔
،عمران خان کےخلاف سیاسی نہیں ٹھوس مقدمات قائم ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں