ماہر فلکیات کی پیشگوئی: ذوالحج کا چاند 28 مئی کو نظر آنے کا امکان

ماہر فلکیات کی 28 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی

پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون کو ہونے کے قومی امکانات ہیں۔
ماہر فلکیات نے 28 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی۔
ماہرفلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی کا کہنا ہےکہ 27 مئی کو پاکستان میں نیا چاند نظر آنے کا امکان نہیں۔
،27 مئی کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 11 گھنٹے ہوگی۔
،28 مئی کو چاند کی عمر 35 گھنٹے سے زائد ہوگی۔
،ذوالحج کا چاند 28 مئی کو نظر آنے کا امکان روشن ہے۔
تاہم عیدالاضحٰی کی تاریخ کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی ذی الحج کا چاند نظر آنے کے بعد کرے گی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں