پاکستان افغانستان چین اتحاد، علاقائی ترقی و سلامتی کی ضمانت
پاکستان، افغانستان اور چین کا ناقابل شکست اتحاد،بھارتی نظریہ ناکام
پاکستان، افغانستان اور چین کے ناقابل شکست اتحاد نے بھارت کے لڑاؤ اور حکومت کرو نظریے کو ناکام بنا دیا ہے۔
پاکستان، افغانستان اور چین کا یہ اتحاد علاقائی اتحاد و ترقی کی ضمانت ہے۔
بھارت کی مسلسل کوششوں کے باوجود کہ وہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات پیدا کرے،۔
حالیہ سفارتی روابط نے دونوں برادر ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط کر دیا ہے۔
چین، جو ایک قابلِ اعتماد علاقائی شراکت دار کے طور پر ابھرا ہے، نے اس سہ فریقی اتحاد کو اقتصادی تعاون اور باہمی سلامتی کے عزم سے مزید تقویت دی ہے۔
افغانستان کا باضابطہ طور پر چین-پاکستان اقتصادی راہداری سی پیک میں شمولیت اختیار کرنا ایک نئے دور کا آغاز ہے، ۰۔
جو بھارت کے تخریبی عزائم کو شکست دے چکا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں