“کارگو جہاز کے ڈوبنے سے بحیرہ عرب میں آلودگی کا خطرہ”
بحیرہ عرب میں کارگو جہاز ڈوب گیا، خطرناک مادہ سمندرمیں پھیلنے کا خدشہ
بھارتی ریاست کیرالا کے ساحل کے قریب کارگو جہاز ڈوب گیا،۔
جس کے باعث سمندر میں خطرناک مادہ پھیلنے کا خدشہ ہے۔
غیرملکی میڈیا کےمطابق بحری جہاز میں تیل اورخطرناک کیمیکلز کے کنٹینرزہیں،کیلشیم کاربائیڈ کے بارہ کنٹینرزموجود ہیں۔
جو سمندری پانی سے مل کر خطرناک گیس پیدا کرتا ہے۔اس کےعلاوہ ڈیزل اور فرنس آئیل کی بڑی مقدار بھی بحری جہاز میں موجود تھی۔
،حادثے سے خطرناک مادہ سمندر میں لیک ہونے کا خدشہ ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں