پاک بھارت کشیدگی کے دوران چینی ہتھیاروں کی افادیت ثابت ہوئی، وکٹر گاؤ
سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن کے نائب صدر پروفیسر وکٹر گاؤ نے واضح کیا ہے ہے کہ چین کسی ملک کو اجازت نہیں دیگا ۔
کہ وہ پاکستان کو دھمکائے اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کرے۔
پاک بھارت کشیدگی کے دوران چینی ہتھیاروں کی افادیت ثابت ہوئی، امریکا اور یورپ کو پیغام گیا ہے کہ چین کے ساتھ پنگا مت لیں۔
سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن کے نائب صدر پروفیسر وکٹر گاؤ نے ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چین کسی ملک کو اجازت نہیں دیگا۔
کہ وہ پاکستان کو دھمکائے اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کرے۔
انہوں نے کہا کہ دونوں ملک بھائیوں کی طرح ہیں، چین دنیا کو بتا دے گا کہ پاکستان اور چین کی دوستی لازوال ہے۔
وکٹر گاؤ نے مزید کہا کہ پاک بھارت کشیدگی سے چینی ہتھیاروں کی پائیداری ثابت ہوئی۔
، جے 10 سی طیارے کا یورپی اور روسی طیاروں کو مار گرانا دنیا کیلئے ویک اپ کال ہے،۔
امریکا اور یورپ کو پیغام گیا ہے کہ چین کے ساتھ پنگا مت لیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں