ایٹمی دھماکے پرامن اور محفوظ پاکستان کی ضمانت ہیں، مریم نواز

مریم نواز کا قوم سے خطاب: ایٹمی دھماکے پرامن پاکستان کی علامت

ایٹمی دھماکے پرامن اور محفوظ پاکستان کی ضمانت ہیں، مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایٹمی دھماکے پرامن اور محفوظ پاکستان کی ضمانت ہیں۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے یوم تکبیر پر پاکستانی قوم اورامت مسلمہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ 27سال گزر گئے مگر آج پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند ہے اور سربلند رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ دشمن پاکستان کی سرزمین کی طرف میلی نظر سے دیکھنے کی جرات نہیں کرسکتا،۔
پاکستان کا ایٹمی قوت بننا پوری امت مسلمہ کا فخر ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ دشمن کو جب بھی منہ توڑ جواب ملا۔
، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت تھی، ایٹمی دھماکے پرامن اور محفوظ پاکستان کی ضمانت ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں