خواجہ آصف نے مودی کی گالیوں پر بھرپور جواب دیا
وزیردفاع خواجہ آصف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی بالآخر اپنی اوقات پر آگئے ہیں۔
نریندر مودی نے گجرات میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کو دہشتگردی سے نجات دلانے کے لیے پاکستان کے عوام کو آگے آنا ہوگا۔
، سُکھ کی زندگی جیئیں، روٹی کھائیں، ورنہ میری گولی تو ہے ہی۔
اس بیان پر پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے مودی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ مودی بالآخر اپنی اوقات پر آگئے ہیں۔
، بد قسمتی سے ان کےجیسے لوگ اقتدار میں آکر اپنے ملک سمیت پوری دنیا کا امن خراب کرتے ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں