وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی قیمتوں پر کڑی نظر، چکن اور سبزیوں کے نرخ پر اقدامات
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا پنجاب میں چکن کے نرخ بڑھنے پر سخت اظہار برہمی
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے متعلقہ ڈیپارٹمنٹس کو چکن کی پرائس کنٹرول کیلئے اقدامات کی ہدایت
وزیراعلی مریم نوازشریف کی عید الاضحی سے قبل ٹماٹر، پیاز، ادرک، لہسن، مرچ اور لیموں کے نرخ پر نظر رکھنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی آٹے کے نرخ میں کمی آنے پر روٹی کی قیمت کم کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا سبزیوں کی ٹرانسپوٹیشن کے اخراجات کم کرنے کیلئے پلان طلب کرلیا
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ایگری کلچر ڈیپارٹمنٹ کو بے موسمی سبزیاں اگانے کیلئے اقدامات کی ہدایت
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں