دھیرکوٹ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 پولیس اہلکار جاں بحق

دھیرکوٹ میں افسوسناک حادثہ، گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 پولیس اہلکار جاں بحق

دھیرکوٹ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 پولیس اہلکار جاں بحق
دھیرکوٹ آزاد کشمیر میں گاڑی کھائی میں گر نے سے 5 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
ڈپٹی کمشنر باغ کے مطابق باغ لس ڈنہ میں پیش آنے والے اس حادثے میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر پولیس ذاکر اعوان، آئی جی کے ریڈر علی بخاری اور اہلکار فہیم جاں بحق ہوگئے۔
ڈپٹی کمشنر کے مطابق جاں بحق افراد ایس ایچ او کھائیگلہ نوید اور انسپکٹر یاسر کیانی میں بھی شامل ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں