ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، زمین کی گہرائی 40 کلومیٹر
بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا کہناہے کہ ژوب میں زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔
جس کی زمین میں گہرائی 40 کلومیٹر تھی جبکہ مرکز ژوب سے 60 کلومیٹر جنوب مشرق کی جانب تھا ۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں