لاہور بارش کی پیشگوئی: موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا امکان

لاہور میں موسمیاتی تبدیلی: آج بارش اور آندھی کی توقع

لاہور سمیت پنجاب کے متعدد اضلاع میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت دیگر اضلاع میں بارش کی پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کاکہنا ہےکہ مغربی ہواؤں کا سسٹم شمالی پنجاب سے وسطی پنجاب میں داخل ہونے سےدرجہ حرارت میں کمی آئی ہے۔
،لاہورمیں صبح سے ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے۔
محکمہ موسمیات کےمطابق آج شہرمیں آندھی جھکڑ چلنے اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے،۔
بعض مقامات پر موسلا دھار بارش یا ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔
، شہرکا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریںآپ نے آج پیسے بھیجنے تھے