بلوچستان کبھی علیحدہ نہیں ہو سکتا: ڈی جی آئی ایس پی آر کا دوٹوک پیغام
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے سربراہ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینٹ جنرل احمد شریف نے ہلال ٹاک پروگرام میں ملک بھر سے آئے اساتذہ کرام سے گفتگو میں کہا ہے کہ بلوچستان کبھی پاکستان سے علیحدہ نہیں ہو سکتا۔
، یہ ہماری معیشت اور ثقافت میں رچا بسا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ بھارت بلوچستان میں دہشتگردی کا سرپرست ہے اور پورے خطے میں عدم استحکام کی جڑ ہے۔
، فتنہ الہندوستان کے ایجنٹ بلوچستان کی ترقی کے دشمن ہیں، یہ دہشتگرد بھارت سے پیسے لیتے ہیں، تربیت لیتے ہیں۔
ڈی جی آئی آیس پی آر کا کہنا تھا کہ بھارت کی سہولت کاری سے پاکستان میں دہشتگردی پھیلاتے ہیں۔
،دہشتگردوں کا مقابلہ تعلیم، روزگار اور ترقی سے ممکن ہے۔
،دہشتگردوں کی لاشوں پر سیاست کرنے والے، دہشتگردی کے سہولت کار ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں