بھارتی معیشت کی تنزلی، ایچ ایس بی سی کی چشم کشا رپورٹ
مضبوط بھارتی معیشت کے دعوئوں کا جنازہ نکل گیا۔
عالمی ادارے نے 11 سال کے دور ان بھارتی معیشت کی تباہی کی داستان دنیاکے سامنے کھول کررکھ دی۔
نام نہاد بھارتی تجزیہ کار آئے دن گھمنڈ اور تکبر میں خود کو ایک مضبوط معیشت کہتے نہیں تھکتے۔
مگر اب عالمی اداروں نے ان دعوئوں کا بھی جنازہ نکالنا شروع کردیاہے ۔
ایچ ایس بی سی نے بھارتی معیشت کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ جاری کردی۔
مودی سرکار کی پی آر مشین جس تیزی سے کام کررہی ہے بھارتی معیشت اسی تیزی سے تنزلی کی جانب گامزن ہے ۔
دنیاکی سب سے بڑی بینکنگ اور فنانشل سروس ایچ ایس بی سی نے اس حوالے سے بھارتی دعوئوں کا خلاصہ کردیا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں