ملک بھر میں شدید گرمی کا امکان، نیا ہیٹ ویو الرٹ جاری

شدید گرمی کا امکان: 7 تا 12 جون تک درجہ حرارت میں اضافہ

ملک بھر میں ایک بار پھر شدید گرمی کا امکان ہے اور محکمہ موسمیات نے نیا ہیٹ ویو الرٹ جاری کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 7 تا 12 جون بالائی و وسطی پنجاب، اسلام آباد، گلگت،کے پی کے میں درجہ حرارت 5 تا 7 ڈگری زائد رہنے۔
، جبکہ بالائی وسطی سندھ ، جںوبی پنجاب، بلوچستان میں درجہ حرارت 5 ڈگری زائد رہنے کا امکان ہے۔
شدید گرمی کے سبب میدانی علاقوں میں تیز ہوائیں بھی متوقع ہے۔
، تاہم کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں سمندری ہواؤں کے سبب گرمی کی لہر کا امکان نہیں ہے۔
محکمہ موسمیات نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں