سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان

سابق گورنر سندھ محمد زبیر پی ٹی آئی میں شامل ہوں گے؟

سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان
سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے محمد زبیر عمر کے تحریک انصاف کی سینئیر قیادت سے معاملات طے پاچکے ہیں۔
، عید سے پہلے یا بعد میں کسی بھی وقت شمولیت کا اعلان متوقع ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے سابق گورنر سندھ محمد زبیر عمر کے تحریک انصاف کی سینئیر قیادت سے رابطے ہیں۔
، ذرائع کا کہنا ہے محمد زبیر نے تحریک انصاف میں شمولیت کی خواہش خود ظاہر کی۔
پی ٹی آئی کے پیٹرن ان چیف نے بھی پارٹی میں زبیر عمر کی شمولیت سے متعلق گرین سگنل دیدیا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں