پنجاب میں شدید گرمی، کےپی میں ہلکی بارش کا امکان
پنجاب میں شدید گرمی،کےپی کے بیشترعلاقوں میں ہلکی بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے پنجاب میں شدید گرمی،کےپی کے چند علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کےمیدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہنےکی توقع ہے،۔
دوپہر کے بعد میدانی اضلاع میں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
خیبرپختونخوا کےمیدانی علاقوں میں شدید گرمی رہےگی،بالائی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔
،چترال، دیر اور گردونواح میں ہلکی بارش کا امکان ہے،سندھ اور بلوچستان میں بھی موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
آج لاہورمیں پارہ 46 ڈگری سینٹی تک جانےکی پیشگوئی ہے۔
،محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ آئندہ دس روز بارش کاکوئی امکان نہیں ہے۔
،طبی ماہرین نےدوپہر کےاوقات میں گھروں سےباہرنکلتےہوئےاحتیاط کا مشورہ دیدیا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں