“ملک میں بڑے آبی ذخائر کی تعمیر میں تیزی لانے پر غور”

“ملک میں بڑے آبی ذخائر: چیلنجز سے نمٹنے کے لیے حکومتی حکمت عمل

ملک میں بڑے آبی ذخائر کی تعمیرمیں تیزی لانے پر غور
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت آبی ذخائر کی تعمیر سے متعلق اجلاس میں پاکستان بھر میں بڑے آبی ذخائر کی تعمیرمیں تیزی لانے پر غور کیا گیا۔
اجلاس میں پنجاب، سندھ، کےپی، گلگت بلتستان کے وزرائےاعلیٰ اور وزیراعظم آزاد کشمیر نے شرکت کی۔
اسحاق ڈار نے آبی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے قومی سطح پر مربوط اقدامات کی ضرورت پر زورد یا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں