چین میں بغیر ڈرائیور ٹرکوں کا تجربہ، ٹرانسپورٹ میں انقلابی تبدیلی کا آغاز

ٹرانسپورٹ کا مستقبل: بغیر ڈرائیور ٹرک کا چین میں کامیاب تجربہ

چین ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ایک بڑے انقلاب کی دہلیز پر کھڑا ہے۔ خودکار ٹرک نہ صرف لاگت میں کمی کا باعث بنیں گے۔
بلکہ یہ ماحولیاتی اور سماجی ڈھانچے پر بھی گہرے اثرات مرتب کریں گے۔
تاہم ان کی مکمل قبولیت کے لیے اعتماد، ضوابط اور شفافیت کی سخت ضرورت ہو گی۔
چین نے ٹرانسپورٹ کی دنیا میں نئی پیش رفت کرتے ہوئے ایسے خودکار (ڈرائیور لیس) ٹرکوں کی آزمائش شروع کر دی ہے۔
جو بغیر کسی انسانی مداخلت کے شاہراہوں پر سفر کر سکتے ہیں۔
یہ ٹرک چین کے دارالحکومت بیجنگ کو تیانجن کی بندرگاہ سے جوڑنے والی شاہراہ پر آزمائشی بنیادوں پر چلائے جا رہے ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں