بھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو اس کے ساتھ جنگ ہوگی، بلاول بھٹو

بھارت نے پاکستان کا پانی روکا، بلاول بھٹو نے سخت موقف اختیار کر لیا

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نےکہا بھارت نےپاکستان کا پانی روکا تو اس کے ساتھ جنگ ہوگی۔
پاکستان کےسفارتی مشن کےسربراہ بلاول بھٹو نے برطانوی میڈیاکو انٹرویو دیتے ہوئےکہا پاکستان کامؤقف سچ پرمبنی اور بہت تگڑا ہے۔
،اس لیےجہاں جاتے ہیں لوگ توجہ سےہمارا موقف سنتے ہیں۔
،دہشت گردی کے خلاف ہمارے اقدامات سے امریکا اور باقی دنیا واقف ہے۔
اس لیےفیٹف کے گرے لسٹ سے ہمارا نام نکالا گیا۔
بلاول بھٹو نےکہا بانی پی ٹی آئی کی سیاست غیرجمہوری اور غیر پارلیمانی رہی ہے۔
اس لیے وہ آج بھی سیاست دانوں کے بجائے اسٹبلشمنٹ سے بات کرنے کے خواہشمند ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں