“امریکا کا ایران پر اسرائیلی حملے میں کوئی کردار نہیں: وزیر خارجہ کی وضاحت”
ایران پر اسرائیلی حملے میں ہمارا کا کوئی کردار نہیں: امریکا کی وضاحت
امریکا نے واضح کیا ہے کہ ایران پر اسرائیلی حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں۔
، اسرائیل نے ایران کے خلاف یکطرفہ کارروائی کی ہے۔
جمعہ کی صبح اسرائیل نے ایران پر فضائی حملے کرتے ہوئے جوہری اور فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
اسرائیلی وزیرِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران پر پیشگی حملہ کر دیا ہے، ملک میں ہنگامی حالت نافذ کر دی ہے۔
اسرائیلی فوجی عہدیدار کے مطابق اسرائیل جوہری اور فوجی اہداف کو نشانہ بنا رہا ہے۔
، اسرائیل نے ایران میں درجنوں مقامات کو نشانہ بنایا۔
ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد امریکی وزیر خارجہ نے اپنے اہم بیان میں کہا ہے کہ ایران پر اسرائیلی حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں ہے۔
، اسرائیل نے ایران کے خلاف یکطرفہ کارروائی کی ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں