تاریخی حملے: ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا دیا
ایران کی جانب سے اسرائیل پر 13 اور 14 جون کی درمیانی شب داغے گئے میزائل حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلاکر رکھ دیا۔
اور انہوں نے حملوں کو تاریخ کے بدترین حملے قرار دے دیا۔
’ٹائمز آف اسرائیل‘ کے مطابق ایرانی حملوں کے بعد تل ابیب کے متعدد علاقوں میں خوف و حراس کا ماحول ہے،۔
لوگ رات دیر گئے ہونے والے ایرانی حملوں کے خوف سے کئی گھنٹے گزر جانے کے باوجود نہیں نکل پائے۔
رپورٹ کے مطابق 13 اور 14 جون کی درمیانی شب ہونے والے ایرانی تل ابیب، رامت گان اور ریشون لیسیون کے رہائشی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا،۔
جن میں 5 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی بھی ہوئے۔
ایران نے مذکورہ حملے اسرائیل کی جانب سے اس کی جوہری تنصیبات اور فوجی قیادت پر فضائی حملوں کے جواب میں کیے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں