اسرائیل کے خلاف مضبوطی سے کھڑا ہونا ہوگا، نسل کشی ناقابل قبول ہے: صدر ایران
صدر ایران پیزشکیان کا کہنا ہے کہ ہمیں اسرائیل کے خلاف مضبوطی سے کھڑا ہونا ہوگا،۔
صدر ایران پیزشکیان نے اسرائیلی حملوں کو نسل کشی قرار دے دیا۔
انہوں نے کہا کہ اختلافات کو ایک طرف رکھ کر اتحاد کی ضرورت ہے۔
،ہمیں اسرائیل کے خلاف مضبوطی سے کھڑا ہونا ہوگا، اسرائیلی جارحیت کے خلاف مشترکہ ردعمل کی ضرورت پر زورہے۔
اسرائیلی مشیر قومی سلامتی نے کہا ہے کہ ایران کے پاس اب بھی ہزاروں بیلسٹک میزائل ہیں۔
،حالت جنگ میں مذاکرات نہیں کریں گے۔ایران نے ثالث قطر اور عمان کو آگاہ کر دیا ممکن ہے۔
،حماس کا کہنا ہے کہ ہم ایرانی قیادت اور عوام کیساتھ کھڑے ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں