سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا
سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا ۔سٹیٹ بینک نےشرح سود 11فیصد پربرقراررکھنے کافیصلہ کیا ہے۔
،سٹیٹ بینک جون 2024سے اب تک شرح سود میں 11فیصد کمی کرچکاہے ۔
مئی 2025میں مہنگائی کی شرح 3.5فیصد رہی،سٹیٹ بینک کے مطابق مئی میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک کروڑ 20لاکھ ڈالرسرپلس رہا۔
،جولائی تامئی کرنٹ اکاؤنٹ 1.88ارب ڈالرسرپلس رہا۔
سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مئی میں 3.7ارب ڈالرکی ترسیلات زرموصول ہوئیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں