موساد کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایران نے ایک اور شخص کو پھانسی دے دی

ایران: موساد کیلئےجاسوسی کے الزام میں قصوروار شخص کو پھانسی دیدی گئی

ایران نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کے الزام میں قصوروار قرار دیے گئے شخص کو پھانسی دے دی۔
نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق مجرم کی شناخت اسماعیل فکری کے نام سے ہوئی ہے۔
، یہ پھانسی حالیہ ہفتوں میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں دی جانے والی تیسری سزا ہے۔
اسرائیل کے لیے جاسوسی پر ایران میں ایک اور مجرم کو انجام تک پہنچایا گیا۔
،ایران میں موساد کے لیے جاسوسی کرنے والے شخص اسماعیل فکری کو سزائے موت دی گئی۔
ایرانی میڈیاکا کہنا ہے کہ اسماعیل فکری کی موساد کے لیے جاسوسی کی تصدیق ہوگئی تھی۔
، ایران میں حالیہ ہفتوں میں موساد کے لیے جاسوسی کے الزام میں تیسری پھانسی دی گئی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں