بجٹ میں ووٹ نہ دینے پر پی ٹی آئی کی پیپلز پارٹی کو پیشکش
پاکستان تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کو بڑی پیشکش کر دی۔پی ٹی آئی نے بجٹ میں ووٹ نہ دینے کیلئے پیپلز پارٹی سے رابطہ کر لیا۔
، پی ٹی آئی رہنماء اسد قیصر کی پیپلز پارٹی کے رہنماء پرویز اشرف سے اہم ملاقات ہوئی۔
دونوں رہنماوں کی ملاقات پارلیمنٹ ہاوس میں ہوئی،اسد قیصر کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے بجٹ بائیکاٹ سے متعلق بیانات سنے ہیں۔
،پیپلز پارٹی سنجیدہ ہے تو بجٹ میں ووٹنگ بائیکاٹ میں پی ٹی آئی کا ساتھ دے۔
راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کی پیشکش بلاول بھٹو کے سامنے رکھنے کی یقین دہانی کرا دی۔
، بلاول بھٹو آج پارلیمنٹ آ رہے ہیں ان سے مشاورت کروں گا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں