برطانوی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون خفیہ ایجنسی MI6 کی سربراہ مقرر

بلیز میٹروویلی: برطانوی خفیہ ایجنسی MI6 کی پہلی خاتون سربراہ

برطانوی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون بلیز میٹروویلی کو برطانیہ کی خفیہ ایجنسی MI6 کی سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔
یہ تقرری ایک تاریخی سنگ میل ہے کیونکہ MI6 کی بنیاد 1909 میں رکھی گئی تھی۔
؎ اور اس سے قبل کبھی کوئی خاتون اس ادارے کی قیادت نہیں کر پائی۔
وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر نے اس تقرری کو عالمی سطح پر بڑھتے ہوئے خطرات کے تناظر میں ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔
بلیز میٹروویلی نے کیمبرج یونیورسٹی کے پمبرک کالج سے سماجی انسانیات میں تعلیم حاصل کی۔
1997 میں، وہ خواتین کی بوٹ ریس میں شامل ہوئیں اور ان کی ٹیم نے کامیابی حاصل کی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں