بریگیڈیئر رضا طلائی: اسرائیل پر حملے جاری رہیں گے، نیا میزائل سسٹم استعمال
ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل رضا طلائی نیک نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ صیہونی حکومت کی کمر توڑ دیں گے۔
اور اسرائیل پر حملے جاری رہیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق ایرانی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ دشمن طویل جنگ جاری نہیں رکھ سکتا،۔
پہلی بار نیا میزائل سسٹم استعمال کیا،اسرائیل کو خبر تک نہ ہوئی، صیہونی حکومت کا انجام قریب ہے۔
، ہم دفاعی پوزیشن میں ہیں، مگر جوابی صلاحیتوں سے لیس ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں