لکی مروت میں گیس پائپ لائن دھماکہ، آگ بھڑک اٹھی اور گیس کا ضیاع
لکی مروت میں آئل اینڈ گیس فیلڈ کے مین ٹرانسمیشن گیس پائپ لائن کو باروردی مواد سے اڑا دیا گیا۔
پولیس کے مطابق گیس پائپ لائن کو رات وانڈہ ارسلا کے قریب بارودی مواد سے اڑا دیا گیا۔
، دھماکے کے بعد گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی، بڑے پیمانےپر گیس کا اخراج شروع ہوگیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اور سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیر لیا۔
، گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام تیزی سے جاری ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں