جیکب آباد میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، جعفرایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں

جیکب آباد ریلوے دھماکہ: جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

جیکب آباد میں مویشی منڈی کےقریب ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے۔
،جس کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔
دھماکے کےبعد پولیس کی بھاری نفری نے علاقےکوگھیرےمیں لےلیا،۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا پتا لگایا جارہا ہے۔
ترجمان ریلوےکا کہنا ہےکہ پاکستان ریلوے نےریلیف آپریشن شروع کر دیا ہے۔
،دھماکے سےجعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں،بوگیاں ڈی ریل ہونے کی وجہ کا تعین کیا جارہا ہے۔
،سیکیورٹی فورسز کسی ممکنہ تخریب کار کی تفتیش کررہی ہیں۔
ریلوے حکام کےمطابق ،کوئی جان نقصان نہیں ہوا،ٹرین کوئٹہ سے پشاور جا رہی تھی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں