ایران اسرائیل جنگ،روس جانے والی مال بردار ریل گاڑی کی روانگی منسوخ

ایران اسرائیل جنگ کے باعث روس جانے والی ٹرین منسوخ

ایران اسرائیل جنگ کے باعث پاکستان سے روس جانے والی مال بردار ٹرین کی روانگی منسوخ کردی گئی ہے۔
، ٹرین کو22 جون کولاہور سے روانہ ہونا تھا۔
ریلوے حکام کےمطابق ایران اسرائیل جنگ کے باعث بارڈرز بند ہیں مال بردار ٹرین نہیں جا سکتی۔
، پہلی مال بردارریل گاڑی نے سولہ بوگیوں کے ساتھ روانہ ہونا تھا مال بردارگاڑی نے مختلف اشیا پرمشتمل کنٹینیرز روس پہنچانے تھے ۔
، جنگ ختم ہونے اور سکیورٹی صورتحال بہتر ہونے پر ریل گاڑی روانہ ہو گی ۔
مال بردارریل گاڑی براستہ ایران، ترکمانستان، قازقستان سے روس پہنچے گی۔
سولہ بوگیوں پرمشتمل مال بردار ریل گاڑی نے مختلف اشیا کےکنٹینیرز روس پہنچانے تھے،

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں