ہمارا ہر اقدام قانون کی حکمرانی کیلئے ہوگا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی قانون کی حکمرانی پر پُرعزم

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے اپنے بیان میں کہا ہمارا ہراقدام قانون کی حکمرانی کیلئے ہوگا۔
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا بار اوربینچ کوکسی صورت الگ نہیں کیاجاسکتا۔
،ہمارا ہر اقدام قانون کی حکمرانی کیلئے ہوگا۔مزید کہا ینگ وکلا کو چاہیےکہ وہ سینئرزسےسیکھیں۔
،ہمارےبڑوں نےجوحصہ ڈالااس کوبھولنانہیں چاہیے، نوجوانوں کو آگے آناہوگا۔
،ترقیاتی منصوبوں کو سپورٹ کریں،بارایسوسی ایشن اسکی حمایت کرے،۔
اس کا فائدہ سب کو ہے،انہوں نے نومنتحب کابینہ کو مبارکباد بھی پیش کی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں