اسرائیلی وزیر دفاع کی آیت اللہ خامنہ کے قتل کی دھمکی

آیت اللہ خامنہ کے قتل کی دھمکی: اسرائیل کا ایران کو سخت پیغام

آج کے حملے کا بدلہ آیت اللہ خامنہ کے قتل سے سے لیا جائے گا،اسرائیلی وزیردفاع
اسرائیلی وزیردفاع نے ایرانی سپریم لیڈر کے قتل کی دھمکی دیدی۔
اسرائیلی وزیردفاع نے اپنےبیان میں کہا کہ ایران کی جانب سے آج کیے جانے والے تازہ حملوں کا بدلہ آیت اللہ خامنہ کے قتل سے لیا جائے گا۔
،اسرائیل ایران کے اسٹریٹجک اہداف کو نئے طریقے سے نشانہ بنائے گا۔
اس سے قبل ایران کے تازہ حملوں پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو اسپتال پر حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
،ایرانی میزائلوں نے سروکا اسپتال اور وسطی اسرائیل میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں