ایران نے صرف اسرائیل کو جواب دیا، عراقچی

ایران نے صرف اسرائیل کو جواب دیا، ایٹمی ہتھیاروں کی تردید

اب تک صرف اسرائیل کوجواب دیا،اس کی مدد کرنے والوں کو نہیں،عباس عراقچی
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے ایران کے پاس جوہری ہتھیارنہیں لیکن تمام فریقین کیساتھ سفارتکاری کیلئے تیار ہیں۔
عباس عراقچی نے کہا کہ ہم نے کبھی ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش نہیں کی اور نہ کرینگے۔
، ایران ایٹمی ہتھیار چاہتا تو اسرائیلی جارحیت ایک بہترین بہانہ ہو سکتا تھا۔
، ایران صرف اپنی حفاظت کے لیے کارروائی کرتا ہے۔
ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ ایران نے اب تک صرف اسرائیل کوجواب دیا، اس کی مدد کرنے والوں کو نہیں ۔
ایران صرف اپنی حفاظت کے لیے کارروائی کرتا ہے۔
ایران بہادری اور فخر کے ساتھ اپنے دفاع کا حق استعمال کرے گا۔
، دشمنوں کو سنگین غلطی کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں