ایران کی فوجی برتری: مادورو کا اسرائیل پر دوٹوک مؤقف
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے کہا ہے کہ اسرائیل کو توقع نہیں تھی کہ ایران جوابی کارروائی میں اس قدر فوجی صلاحیت کا مظاہرہ کرے گا۔
، ایرانی میڈیا آؤٹ لیٹ پریس ٹی وی نے رپورٹ کیا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق مادورو نے ایرانی سپریم لیڈر کے خلاف دھمکیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دنیا اب جان چکی ہے کہ ایران نے صہیونی حکومت پر فوجی برتری حاصل کر لی ہے۔
، اسی فوجی شکست کے باعث صہیونی دہشت گردانہ حملوں اور اعلیٰ ایرانی حکام کے خلاف دھمکیوں پر اتر آئے ہیں’۔
واضح رہے کہ اس ہفتے کے آغاز میں مادورو نے اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کو ’اکیسویں صدی کا ہٹلر‘ قرار دیا تھا۔
اور ایران سمیت دیگر ممالک کے خلاف ان کی دہشتگردانہ کارروائیوں کی مذمت کی تھی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں