امریکہ کی جنگ میں شمولیت کا فیصلہ 48 گھنٹوں میں متوقع
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو توقع ہے امریکہ 48 گھنٹےمیں جنگ میں شمولیت کا فیصلہ کرلےگا۔
اسرائیلی حکام کے مطابق ایران کے پاس اب بھی طویل عرصے تک جواب دینےکےلیےمیزائل ہیں۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل ڈونلڈٹرمپ کازیادہ دیرانتظارنہیں کرےگا، امریکہ حملہ نہیں کرتاتواسرائیل فردوکوتباہ کرنےکی کوشش کرےگا۔
دوسری جانب امریکی میڈیا نے کہا کہ صدرٹرمپ ایران پر حملے سے پہلے 3 باتیں یقینی بناناچاہتے ہیں۔
، ڈونلڈٹرمپ چاہتے ہیں فوجی حملہ واقعی ضروری ہو، امریکہ طویل جنگ میں نہ الجھے اور ایران کےجوہری پروگرام کی تباہی یقینی ہو۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں