ایٹمی تنصیبات پر حملے سے تابکاری کے اثرات نہیں: عالمی ادارہ
ایرانی ایٹمی تنصیبات سے تابکاری کے اثراتظاہرنہیں ہوئے، آئی اے ای اے کادعویٰ
ایرانی ایٹمی تنصیبات سے تابکاری کے اثرات ظاہر نہیں ہوئے۔
آئی اے ای اے نے بھی امریکی دعوے پرخدشات ظاہر کردیے۔
آئی اے ای اے نے تصدیق کی ہے کہ ایرانی تنصیبات پرحملوں کے بعد “آف سائٹ تابکاری کی سطح میں کوئی اضافہ” نہیں ہوا۔
عالمی اٹامک توانائی انرجی کے مطابق ممکنہ طور پر اس کا مطلب 2 باتوں میں سے ایک ہے۔
یا تو حملے ایران کی بھاری قلعہ بند زیرزمین افزودگی کی تنصیبات تباہ کرنے میں ناکام رہے ۔
یا پھر حملے ہونے سے پہلے ایران نے خاموشی سے اپنی افزودہ یورینیم کو منتقل کر دیا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل چینی اور روسی ماہرین نے بھی سیٹیلائٹ تصاویر میں یورینیئم کی منتقلی کا دعویٰ کیاتھا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں