دمشق میں ایس ٹی الیاس چرچ پر خودکش حملہ، ہلاکتیں اور زخمی
شام کے دارالحکومت دمشق کے ایک چرچ میں خودکش دھماکا، 15 افراد ہلاک
شام کے دارالحکومت دمشق کے ایک چرچ میں خودکش دھماکے سے کم از کم 15 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔
یہ دھماکادمشق کے ایس ٹی الیاس چرچ میں ہوا۔ بتایا جارہاہے کہ یہ ایک خودکش دھماکا ہے۔
یکیورٹی اہلکاروں نے جائے وقوع کو حصار میں لے لیاہے۔
زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔
دھماکے کے بعد کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے ۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں