جنگ بندی کی خلاف ورزی؟ ایران اسرائیل کشیدگی پر امریکی صدر کا بیان

ایران اوراسرائیل نے جنگ بندیکی خلاف ورزی کی، امریکی صدر

ایران اسرائیل جنگ بندی کی خلاف ورزی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل آگیا۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنےبیان میں کہا ایران اوراسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔
، اسرائیل جنگ بندی پر راضی ہونے کے بعد پیچھے ہٹا،اسرائیل سےکہتا ہوں اب رک جاؤ،مجھے لگتا ہے کہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جان بوجھ کر نہیں کی گئی۔
مزید کہا ایرانی ایٹمی تنصیبات کو تباہ کردیا ہےاب ایران اپنے ایٹمی پروگرام کو دوبارہ شروع نہیں کر سکے گا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں