تاریخ گواہ ہے ایرانی قوم وہ قوم نہیں جو ہتھیار ڈال دے، آیت اللہ خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ جو لوگ ایرانی عوام اور ان کی تاریخ سے واقف ہیں، وہ جانتے ہیں یہ قوم ایسی نہیں ہے جو ہتھیار ڈال دے۔
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری ایک پیغام میں کہا گیا ہے کہ ایران نے کسی کو نقصان نہیں پہنچایا اور وہ کسی بھی حالت میں کسی کی جارحیت قبول نہیں کرے گا۔
، یہ ایرانی قوم کی منطق ہے۔اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ ایرانی عوام اور ان کی تاریخ سے واقف ہیں، وہ جانتے ہیں یہ قوم ایسی نہیں ہے جو ہتھیار ڈال دے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں