اسماعیل قاآنی زندہ ہیں: ایرانی کمانڈر کی منظر عام پر واپسی
ایرانی فوج کے ایک اور اہم کمانڈر کی شہادت کی خبریں جھوٹی نکلیں۔
، قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل اسماعیل قاآنی کی تہران میں اسرائیل کیخلاف فتح کے جشن میں شرکت کی ویڈیوز سامنے آگئیں۔
ایران کے ایک اور اہم کمانڈر شہادت کی خبروں کے بعد منظر عام پر آگئے۔
، اسرائیل نے قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قاآنی کی شہادت کا دعویٰ کیا تھا جو جھوٹا نکلا۔
بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قاآنی اسرائیل کیخلاف ایران ی فتح کے موقع پر تہران میں جشن میں شریک ہوئے۔
ایرانی میڈیا پر جاری فوٹیج میں اسماعیل قاآنی لوگوں سے ملتے جلتے نظر آئے۔
نیویارک ٹائمز نے اسرائیلی فضائی حملوں میں قدس فورس کے سربراہ کی شہادت کا دعویٰ کیا تھا۔
، اس سے پہلے ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر شمخانی کی شہادت کی خبر بھی جھوٹ ثابت ہوئی تھی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں