“دعوت ولیمہ ملتان: مشہور شخصیات کا اجتماع”
ملتان :سابق ممبرضلع کونسل مظہر عباس گردیزی کے صاحبزداے سید حسن زکی گردیزی کی دعوت ولیمہ گذشتہ روز منعقد ہوئی –
جس میں زند گی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی جس میں سجادہ نشین دربارحضرت شاہ یوسف گردیز مخدوم سید روشن علی گردیزی،سابق سفیر ذولفقار حیدر گردیزی، سید اعزاز حسن گردیزی،مخدوم جاوید ہاشمی،یاسر گردیزی، ڈاکٹر خاور علی شاہ، سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک، ڈاکٹر شاہ نواز گردیزی، سابق آئی جی ریلوے ابن حسین،مخدوم زادہ سید علی قاسم گردیزی،سابق آئی جی ریلوے اصغر رضا، سید جمیل عباس گردیزی،ڈاکٹر اظہر عباس گردیزی، میاں محمد علی بھٹی سابق چیف انجنیئرمیپکو، مخدوم سید احمد نواز گردیزی، طلعت حسین گردیزی،علی اکبرگردیزی، ارشد عباس گردیزی،حُرگردیزی،مقبول قر یشی ریٹائر ایس پی،سید عابد بخاری سابق ممبر ضلع کونسل،محمد شاہ گیلانی، سردار عاشق خان بلوچ، عمران حید رگردیزی،ذیشان حید رگردیزی،سیدین نقوی،یعقوب خان خاکوانی،حافظ الطاف دھرلہ،حامد بلال گیلانی،فیاض احمد لیگانہ،ایم پی اے وسیم خان بادوزئی،عابد بخاری، ملک ایوب گھلو، جعفر رضا گردیزی،جوادرضانقوی ایڈیشنل سیکرٹری سنیٹ، ڈاکٹر سجاد، علی رضا گردیزی،اظہر گیلانی، مرتضی حیدر گردیزی،آسقرعلی،کیپٹن حامد عباس گردیزی،میجرریٹائر زاہد بخاری، علامہ عون محمد خطیب دربارحضرت شاہ یو سف گردیز،عمران حید ر،فتح علی گردیزی، ڈاکٹر طاہر عباس، حسنین گردیزی، حسین سعادت گردیزی، عرفان حید رنقوی، پیر حسنین شاہ،آصف مجید،امیر علی گردیزی ودیگر شریک ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں