اسرائیلی وزیر اعظم اور امریکی صدر غزہ جنگ ختم کرنے پر رضامند، اسرائیلی میڈیا

“غزہ جنگ بندی پر اتفاق: حماس کی قیادت جلاوطن، قیدی رہا ہوں گے”

اسرائیلی وزیر اعظم اور امریکی صدر غزہ جنگ ختم کرنے پر رضامند، اسرائیلی میڈیا
ٹرمپ اور نیتن یاہو نے فون کال میں غزہ جنگ بندی پر اتفاق کیا۔
4 عرب ریاستیں حماس کی جگہ غزہ پر مشترکہ طور پر حکومت کریں گی۔
حماس کی قیادت کو جلاوطن کر دیا جائے گا۔
تمام قیدیوں کو رہا کر دیا جائے گا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں