ٹرمپ کا مقصد عالمی امن قائم کرنا ہے، وائٹ ہاؤس کی وضاحت
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ چاہتے ہیں امریکہ دنیامیں امن قائم کرے نہ کہ جنگوں میں الجھے۔
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے کہا کہ صدرٹرمپ ایران سے نہ ختم ہونےوالی جنگ نہیں چاہتےؤ
، ٹرمپ کا مقصد امریکہ کوطویل جنگوں میں ملوث ہونےسےبچاناہے۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے ناممکن تصورہونےوالی جنگ بندی کراکردنیاکوحیران کردیا۔
، صدر نے طاقت کا مظاہرہ بھی کیااورامن کاراستہ بھی نکالا۔
کیرولین لیویٹ نے کہا کہ ٹرمپ چاہتےہیں امریکہ دنیا میں امن قائم کرے نہ کہ جنگوں میں الجھے، ٹرمپ امریکہ فرسٹ پالیسی پر قائم ہیں۔
، صدرٹرمپ طاقت کے استعمال سے نہیں گھبراتےمگر جنگ آخری راستہ ہے۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایران پرحملے سےپہلےامریکی انٹیلی جنس ہفتوں سےنگرانی کررہی تھی۔
، ایران کےجوہری مراکز سے یورینیم منتقل ہونےکاکوئی ثبوت نہیں ملا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں