امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دے دی

امریکی صدر کی ایران کو دھمکی: عالمی نظام میں شمولیت یا مزید تنہائی؟

امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ایران کو دوبارہ عالمی نظام کے دھارے میں شامل ہونا ہوگا ورنہ ایران کے لیےحالات مزید خراب ہوتےجائیں گے۔
،مجھے بالکل معلوم تھا کہ خامنہ ای کہاں پناہ لیے ہوئے ہیں، پھر بھی میں نے ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کرنے کا حکم نہیں دیا۔
صدر ٹرمپ نےمزید کہامیں نے جنگ کے آخری مرحلے میں تہران جانے والے اسرائیلی طیاروں کو واپس بلوا لیاأ
، میں پابندیاں ہٹانے سمیت دیگر اقدامات پر کام کر رہا تھا،میرے اقدامات ایران کو بحالی کا بہتر موقع دے سکتے تھے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا امریکا ڈیل کرنا چاہتا ہے تو سپریم لیڈر سے متعلق تضحیک آمیز رویہ ترک کرنا ہوگا۔
غزہ جنگ بندی پربات کرتے ہوئے کہا وہاں امن قائم کرنے کے قریب ہیں،آئندہ ہفتے سیزفائر کا امکان ہے۔
،وہاں صورتحال خوفناک ہے،خوراک کی قلت ہے،دنیامیں امن قائم کرانےپر عوام مجھےسراہتےہیں اسلئےاکثریت حاصل کی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں