یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع
یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 5 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔
کل سے پیٹرول، ڈیزل اور فرنس آئل پر ڈھائی روپے فی لیٹر کاربن لیوی لگے گی۔
جبکہ کرنسی ریٹ کا فرق بھی صارفین سے وصول کیا جائے گا۔
روپے کے مقابلے میں اب تک ڈالر کی قدر میں 81 پیسے اضافہ ہوچکا۔
اوگرا آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ پیپر حکومت کو بھجوائے گی،حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں